#islam #muslim #quran #wallpaper #peace #islamic #popular #ramadan #aesthetic #islamicquotes #mecca #modesty #hijab #hijabfashion #hijabstyle #hijaboutfit #fashion #recipe #crochet #1 #shorts #christmas#tiktok #bismillah #modestclothing #abaya #abayafashion #autumn #fall #cozyseason #halloween #fallnailsideas #whisper #autumncolors
Remember
#islam #muslim #quran #wallpaper #peace #islamic #popular #ramadan #aesthetic #islamicquotes #mecca #modesty #hijab #hijabfashion #hijabstyle #hijaboutfit #fashion #recipe #crochet #shorts #christmas #tiktok #bismillah #modestclothing #abaya #mosque #abayafashion #glowup #arabic #books #deen #prayer #masjid #mosque #muslimah #valentines #valentinesdaydecorations #nails
#islam #quran #haqq #sunnah #akhlaq #manners #mindset #morals #ethics #etiquette #deen #akhirah #mindsetiseverything #instastory #allah #islamicquotes #etiquette #seo #islamicreminders #prophetmuhammad #contentcreator #ummah #modesty #haya #motivation #muslim #muslimah #hadith
اور زمین میں اس کی اصلاح کے بعد فساد برپا نہ کرو ، ( ٣١ ) اور اس کی عبادت اس طرح کرو کہ دل میں خوف بھی ہو اور امید بھی ۔ ( ٣٢ ) یقینا اللہ کی رحمت نیک لوگوں سے قریب ہے ۔ #suratUlAeyraaf #Quran [7:56] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen #Jannah #Jannat #dailyReminder #dawah
ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالٰی کو اچھا قرض دے پس اللہ تعالٰی اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے ، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔ Who is it that would loan Allah a goodly loan so He may multiply it for him many times over? And it is Allah who withholds and grants abundance, and to Him you will be returned. #suratUlBaqara #Quran [2:245] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #StrivingBeliever #Deen #Jannah #Jannat #dailyReminder #dawah
اس دن ( کو یاد رکھو ) جب ہم ان سب کو اکٹھا کریں گے ، پھر جن لوگوں نے شرک کیا ہوگا ان سے پوچھیں گے کہ : کہاں ہیں تمہارے وہ معبود جن کے بارے میں تم یہ دعوی کرتے تھے کہ وہ خدائی میں اللہ کے شریک ہیں؟ #suratUlAnaam #Quran [6:22] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen #Jannah #Jannat #dailyReminder #dawah
۔ ( مسلمانو ! ) جن ( جھوٹے معبودوں ) کو یہ لوگ اللہ کے بجائے پکارتے ہیں تم ان کو برا نہ کہو ، جس کے نتیجے میں یہ لوگ جہالت کے عالم میں حد سے آگے بڑھ کر اللہ کو برا کہنے لگیں ۔ ( ٤٦ ) ( اس دنیا میں تو ) ہم نے اسی طرح ہر گروہ کے عمل کو اس کی نظر میں خوشنما بنا رکھا ہے ۔ ( ٤٧ ) پھر ان سب کو اپنے پروردگار ہی کے پاس لوٹنا ہے ۔ اس وقت وہ انہیں بتائے گا کہ وہ کیا کچھ کیا کرتے تھے ۔ #suratUlAnaam #Quran [6:108] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen #Jannah #Jannat #dailyReminder #dawah
جو لوگ مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے ۔ #suratUnNoor #Quran [24:19] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen
میری سنو! میں تو ( سچے دل سے ) تم سب کے رب پر ایمان لا چکا ۔ ۔ ( اس سے ) کہا گیا کہ جنت میں چلا جا کہنے لگا کاش! میری قوم کو بھی علم ہو جاتا ۔ کہ مجھے میرے رب نے بخش دیا اور مجھے با عزت لوگوں میں سے کر دیا ۔ #suratYaseen #Quran[36:25-27] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen
آپ دیکھیں گے کہ یہ ظالم اپنے اعمال سے ڈر رہے ہونگے جن کے وبال ان پر واقع ہونے والے ہیں اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کئے وہ بہشتوں کے باغات میں ہوں گے وہ جو خواہش کریں اپنے رب کے پاس موجود پائیں گے یہی ہے بڑا فضل ۔ #suratUsShooraa #Quran[42:22] #learnIslam #Islam #Allah ﷻ #Mohammad ﷺ #Deen
Abu Musa narrated that the Prophet (PBUH) said, “Every Muslim has to give in Sadaqah (charity).” The people asked, “O Allah’s Messenger PBUH! If someone has nothing to give, what will he do?” Prophet…
Reference 👇 • 1. al-Mu'jam al-Kabir 7406 • 2. Sahih Muslim 597 a • 3. Abu Dawud [Book 16, Hadith 1422] • 4. Sahih Muslim 591 • 5. Jami` at-Tirmidhi 3474 • 6. Abu Dawud 4/322
اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو! اللہ سے ڈرتے رہا کرو اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ دے گا اور تمہیں نور دے گا جس کی روشنی میں تم چلو پھرو گے اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا ، اللہ بخشنے والا مہربان ہے ۔ #suratUlHadeed #islam #Quran 57:28 #learnIslam
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کے لیے دنیوی زندگی بڑی دلکش بنا دی گئی ہے ، اور وہ اہل ایمان کا مذاق اڑاتے ہیں ، حالانکہ جنہوں نے تقوی اختیار کیا ہے وہ قیامت کے دن ان سے کہیں بلند ہوں گے ، اور اللہ جس کو چاہتا ہے بے حساب رزق دیتا ہے ( ١٤٠ ) #suratUlBaqara #islam #Quran 2:212 #learnIslam