Hehe (é verdade e é um perigo!)... 😂😂
دور حاضر میں جسطرح ظاہری ایجادات ہوئی ہیں اور وہ کام بھی ممکن ہو گئے ہیں جن کا پہلے تصور نہیں تھا اسطرح روحانی علوم میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ جدت اور ترقی آ ئی ہے تاکہ لوگ باآسانی اللہ کی ذات اور دیدار تک پہنچ سکیں۔ مزید تفصیل کے لئے پڑھیں۔