The wife of the Maharajah was not his queen—she could only be addressed as ‘the consort’ and had no claims to being a ‘Highness’
Get stunning sevalal maharaj image download in transparent PNG for free! Instant download and a wide variety of designs , Image ID 208299 .
#urdushayari #poetry #pinterest #ideas #urdupoetrylovers #trending
چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک لاکھوں افراد ہلاک اور متاثر ہو چکے ہیں۔ اس خطرناک وبا نے جہاں عالمی دنیا کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے وہیں ماہرین کی جانب سے احتیاطی تدابیر بھی بتائی جا رہی ہے۔
Image 8 of 35 from gallery of The Sunrise House / AVA architects Viet Nam. Photograph by Hoang Le
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
چنائے : بھارت میں کچرا چننے والی عورتوں کے گھر سے لاکھوں روپے برآمد ہونے پر پولیس چکرا گئی، سڑک کے کنارے جھونپڑی میں جگہ جگہ سکوں سے بھرے تھیلے رکھے ہوئے تھے۔
امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے، جہاں وائرس سے 194,032اموات ہوچکی ہیں جبکہ 6,514,231افراد متاثر ہیں، اور اب امریکا میں بچے بھی اس وائرس سے تیزی سے متاثر ہورہے ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دھماکے کے ایک ماہ بعد ملبے تلے دبے ایک فرد کے زندہ ہونے کی امید ظاہر ہوئی ہے،ریسکیو حکام کی ملبہ ہٹانے کی کوششیں جاری، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اگر ملبے سے کوئی زندہ شخص ملتا ہے تو یہ ایک معجزہ ہوگا۔
اسلام آباد : چین نے انسداد ٹڈی دل کیلئے پاکستان کو 1لاکھ امریکی ڈالر فراہم کردیئے ، وفاقی وزیر سیدفخر امام نے چین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا دونوں دوست ممالک میں دوستانہ تعلقات کو مزید بڑھانا چاہئے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ ٹک ٹاک کو بھی آخری وارننگ جاری کردی۔
جرمنی نے ترقی یافتہ اور ترقی کی دہلیز پر کھڑے ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی مدد کے لیے تین بلین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔ یہ بات جرمن وزارت خزانہ کی طرف سے بتائی گئی۔
اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا خوبصورت کردار نبھا کر دُنیا بھر میں مقبول ہونے والی تُرک اداکارہ اسراء بلجیک نے اپنے نئے ڈراما ’رامو‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
بھوپال (دھرتی نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک لڑکی لڈو کی گیم ہارنے پر اپنے والد کے خلاف عدالت پہنچ گئی۔
ریاض : سعودی عرب میں امریکہ سے آنے والا پارسل کھولنا سعودی لڑکی کو مہنگا پڑ گیا، پارسل میں موجود بچھو نے گلے اور بازو پر ڈنک مارے جس سے سعودی لڑکی خوفزدہ ہوگئی۔