امریکی جامعات میں طلبہ کی غزہ کی خاطر بڑے پیمانے پر گرفتاریاں
۔ غزہ میں 200 دن سے جاری اسرائیلی حملوں کے بعد سب سے موثر و مستقل احتجاج امریکہ و برطانیہ سے ہی سننے کو ملے ہیں ۔پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک میں طلبہ غزہ سے لاتعلق ہوکر اپنے کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں۔